اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کے ایک فوجی کمانڈر نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شامی پناہ گزينوں کو وطن واپس پہنچآنے کے سلسلے میں مدد فراہم کرے ۔
روسی وزارت دفاع کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں روس نے امیرکہ کو تجاویز پیش کی ہیں۔ اس نے کہا کہ یہ موضوع ہیلسنکی میں امریکہ اور روس کے صدور کی حالیہ ملاقات سے بھی مربوط ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169